+92-322-5022250 info@pakistanis.pk

About

OVERSEAS PAKISTANIS SERVICES

The founder of a pakistanis.pk Website Mr. Aziz-ur-Rehman & Mr. Bilal Aziz has been confirming marketing tourism and booking cars for booking web technology hotel bookings in Pakistan and abroad for the past 30 years. Overseas Pakistanis To our company offer its services as task-based services to try to solve their problems in their absence in Pakistan. Our company is committed to trying to does the work of Pakistanis living at home and abroad in the absence of them whether it is process of verification of papers. Or another task.

اکستانیز ویب سایٹ کے بانی مسٹر عزیز الرحمان اور مسٹر بلال عزیز پچھلے 30 سالوں سے پاکستان میں اور بیرون پاکستان میں مارکیٹینگ ویب ٹیکنالوجی ہوٹل بکنگ کرایہپر کاریں ٹورازم اور کاغذات کی تصدیق کا کام کر رہے ہیں
اوورسیز پاکستانیوں کی خدمت کیلۓ ہماری کمپنی ٹاسک بیسڈ سروسز کے طور پر اپنی خدمات پیش کرتی ہے ان کے مسائل جو کہ پاکستان میں ان کی غیر موجودگی میں حل کروانے کی کوشش کرتی ہے

ہماری کمپنی اندرون و بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کا کام احسن طریقے سے انکی غیر موجودگی میں کروانے کی کوشش میں مصروف عمل ہے چاہے وہ کاغذات کی .تصدیق کا عمل ہو۔ یا اور کوئ ٹاسک