+92-322-5022250 info@pakistanis.pk

HEC Bachelor | Master | Mphil | PHD Degree Attestation

Lahore, Karachi, Islamabad, Quetta, Peshawar

After creating the profile on the HEC Website, applicants will scan their degree and other documents and upload the HEC schedule to give you time.
We advise certified candidates to take photocopy sets with original papers as they go.

The nearest bank is where the fees will be deposited
The client will be Rs 800 per paper

Sealed envelope that gets certified to WES or ICAS requires immigration and admission to various universities

To confirm the photocopy inside the sealed envelopes, it will cost Rs 500 per copy which will be deposited in the bank.

Call us for more information Will try to guide you

ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر پروفائل بنانے کے بعد درخواست دہندگان اپنی ڈگری اور دوسری دستاویزات سکین کرکے اپ لوڈ کریں گے HEC والے مطلوبہ شیڈول کے مطابق آپکو وقت دیں گے
تصدیق کروانے والے امیدواروں کو ہم مشورہ دیتے ہیں کہ جب وہ جائیں تو اصل پیپرز کے ساتھ انکی فوٹو کاپی کا سیٹ بھی ساتھ لیتے جائیں

قریب ہی بنک ہے وہاں پر فیس جمع ہو گی
مبلغ 800 روپیہ فی پیپر ہو گا

مہر بند لفافہ جو کہ WES یا ICAS کو تصدیق ہو کر جاتا ہے امیگریشن اورمختلف یونیورسٹیز میں داخلوں کی ضرورت ہوتا ہے

مہر بند لفافوں کے اندر فوٹو کاپی کو تصدیق کروانے کیلۓ مبلغ 500 روپے فی کاپی لگیں گے جو کہ بنک میں میں جمع ہونگے

مزید معلومات کیلۓ ہمیں کال کریں آپکی راہنمائ کی کوشش کریںگے

لاہور ، کراچی ، اسلام آباد ، کوئٹہ ، پشاور

For More Help

T-PK +92 (322) 50-222-50
T-PK +92 (423) 21-121-13
T-US +1 (909) 326-0788
Email: info@pakistanis.pk