Unmarried Certificate Pakistan
Unmarried Certificate Pakistan

For residential purposes and marriages, Pakistanis need it. Pakistanis living abroad make their family and other family members with the help of foreign family then get certified by the Foreign Ministry.
We help you figure out which papers will need to be made
Where to get certified
Due to our excellent services many Pakistanis from overseas are satisfied with our services
Customers also refer us to their other friends and relatives
If you are thinking of going abroad
If you want to get married or have a wedding there you will need it. We will let you know if your father and mother or who needs a permit.
And obtain a Bachelor’s Certificate from the relevant Union Council
You can visit the website for more details or contact one of the following numbers:
غیر شادی شدہ سرٹیفیکٹ اس وقت بیرون ملک میں مقیم پاکستانیوں کی ایک اہم ضرورت بن چکی ہے
رہائشی مقاصد اور نکاح کرنے کیلۓ پاکستانیوں کو اس کی لازمی ضرورت ہے بیرون ملک میں مقیم پاکستانی بیرون ملک رہتے ہوۓ اپنے خاندان اور خاندان کے دوسری ممبران کی مدد سے بنواتے ہیں پھر وزارت خارجہ سے تصدیق ہوتی ہے
ہم آپکی مدد کرتے ہیں کہ اس کو کس طرح بنوایا جاۓ کون کون سے پیپرز کی ضرورت پڑے گی
کہاں کہاں سے تصدیق کروانی ہے
ہماری عمدہ خدمات کی وجہ سے بہت سارے بیرون ملک میں مقیم پاکستانی ہماری سروسز سے مطمئن ہیں
کسٹمر اپنے دوسرے دوستوں اور رشتہ داروں کو ہماری طرف ریفر بھی کرتے ہیں
اگر آپ بیرون ملک جانے کا سوچ رہے ہیں
وہاں پر شادی یا نکاح کرنا چاہ رہے ھیں تو آپکو اس کی لازمی ضرورت پڑے گی ہم آپکو بتائیں گے والد اور والدہ یا کس کی طرف سے اجازت نامہ کی ضرورت ہوتی ہے
اور متعلقہ یونین کونسل سے بیچلر کا سرٹیفیکٹ لینا ھوتا ہے
مزید تفصیلات کے لئے ویب سائٹ ملاحظہ کرسکتے ہیں یا درج ذیل میں سے کسی ایک نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
For More Help
T-PK +92 (322) 50-222-50
T-US +1 (909) 326-0788
Email: info@pakistanis.pk
Contact info
Pk: +92.322.5022250
USA: +1 786 766 9876
Skype: Aziz.rehman66
What’s app: 0322-5022250
Email. info@pakistanis.pk