DEATH CERTIFICATE PAKISTAN
DEATH CERTIFICATE PAKISTAN
This certificate is issued by the Union Council
The applicant is a son or daughter or close relative
Copy of the Identity Card of the Applicant
Deceased. CNIC. Copying\ of death certificate from hospital A burial slip.
To use this death certificate abroad it is necessary to get the relevant Person certification before getting the certification.
The Union Council’s death certificate must be taking with NADRA and the Identity ID card must be cancelling before being certified by the Foreign Ministry.
The identity card of the deceased has to go to the with a cancellation certificate
The Ministry OF Foreign Affair PAKISTAN will then certify this death certificate and you will then , andto certify the certificate with the relevant
Get our service. CALL. 24/7
پاکستان میں کسی شخص کے انتقال پر ڈیتھ سرٹیفیکٹ بنوانا پڑتا ہے چاہے وہ جائیداد کے ٹرانسفر اور بنک اکاؤنٹ سرکاری اور پرائیویٹ محکموں کی پینشن یا بیرون ملک میں والد والدہ یا کسی عزیز یا رشتہ دار کے انتقال پر اس کی معاملات کی دیکھ بھال کییلۓ ضرورت ہوتی ہے
یہ سرٹیفیکٹ یونین کونسل جاری کرتی ہے
درخواست دہندہ بیٹا یا بیٹی یا قریبی رشتہ دار ہوتا ہے
یونین کونسل کو متوفی کے شناختی کارڈ کاپی درخواست دہندہ کے شناختی کارڈ کاپی
ہسپتال سے ڈیتھ سرٹیفیکٹ کاپی
قبرستان میں دفنانے کی پرچی کی ضرورت ہوتی ہے
بیرون ملک میں یہ فوتگی کا سرٹیفیکٹ استمعال کرنے کییلۓ متعلقہ ایمبیسی سے تصدیق کروانے کی ضرورت ہوتی ہے ایمبیسی سے تصدیق کروانے سے پہلے وزارت خارجہ پاکستان سے تصدیق کروانا ضروری ہوتا ہے
وزارت خارجہ سے تصدیق کرنے سے پہلے یونین کونسل کا فوتگی سرٹیفیکٹ NADRA لے کر جانا پڑتا ہے اور متوفی کا شناختی کارڈ کینسل کروانا پڑتا ہے
متوفی کا شناختی کارڈ کینسل کا سرٹیفیکٹ لیکر وزارت خارجہ جانا پڑتا ہے
وزارت خارجہ پھر اس فوتگی کے سرٹیفیکٹ کو تصدیق کرے گا پھر آپ اس سرٹیفیکٹ کو متعلقہ ایمبیسی سے تصدیق کروا سکیں گے
ہماری خدمات حاصل کریں
For More Help
T-PK +92 (322) 50-222-50
T-US +1 (909) 326-0788
Email: info@pakistanis.pk
Contact info
Pk: +92.322.5022250
USA: +1 786 766 9876
Skype: Aziz.rehman66
What’s app: 0322-5022250
Email. info@pakistanis.pk