+92-322-5022250 info@pakistanis.pk

MURREE TOUR

MURREE TOUR

MURREE TOUR

If you are looking for a tour of Murree and you need a car and tour guide we will give you this service in better quality and try to ensure your travel and accommodation and meals are well completed and you will spend your holidays properly. Remember this trip will be memorable for you and your family
This is a tour for at least 4 people – 50% of children between the ages of 3 and 10 will be paid

(Note) The child will use the parent’s room

Advance Amount

10% of the amount will be taken in advance
90% of the balance will be charged before the tour begins

Duration Tour – 3-days and only 2 nights
Staying at a hotel near Murree Mall Road
Required Destination Murree Ayubia Nathalia Gali and Burben Tour etc.

transporting
The Toyota car will be used for up to four people
Larger vehicles for more than four people will be used by all toll-tax driver’s meals and driver accommodation that the company owns.
Car fuel is also a company

Call us anytime We will fully inform you of the tour

Get Excellent Service

مری ٹورز
آپ اگر مری کی سیر کرنا چاہ رہے ہیں اور آپکو گاڑی اور ٹور گائڈ کی ضرورت ہے ہم آپکو یہ سروس بہتر کوالٹی میں دیں گے اور کوشش کریں گے آپکا سفر اور قیام اور طعام اچھے طریقے سے پورا ہو اور آپ اپنی چھٹیاں صحیح طریقے سے گزاریں آپ اور آپکی فیملی کیلۓ یہ سفر یادگار ہو آپ اس کو مدتوں یاد رکھیں
کم از کم چار افراد کیلۓ یہ ٹور ہے -فی فرد دس ہزار روپے ہے تین سے دس سال کی عمر کے بچوں کا پچاس فی صد ادا کیا جائیگا
دس فی صد رقم ایڈوانس میں لی جائیگی
بقایاُنوے فی صد رقم ٹور شروع ہونے سے پہلے لی جائیگی

(نوٹ) بچے والدین کا کمرہ استمعال کریں گے
نقل حمل
مدت دورانیہ ٹور – تین دن اور صرف دو راتیں
مری مال روڈ کے قریب ہوٹل میں قیام
مطلوبہ منزل مری ایوبیہ نتھیا گلی پٹریاٹہ اور بھور بن کی سیر وغیرہ
بچوں کا پچاس فی صد چارج کیا جائیگا اور اپنے والدین کا کمرہ استمعال کریں گے اور سٹینڈرڈ کمرہ ہو گا فی کمرہ دو فرد استمعال کریں گے ناشتہ ہوٹل کی طرف سے ہو گا دوپہر اور رات کا کھانا بذمہ کمپنی نہ ہو گا چار آدمیوں کیلۓ ٹیوٹا کار استمعال ہو گی
چار سے زیادہ افراد کیلۓ بڑی گاڑیاں استمعال ہونگی راستے کے تمام ٹول ٹیکس ڈرائیور کے کھانے اور ڈرائیور کی رہائش کہ زمہ کمپنی کے ہو گا
گاڑی کا ایندھن بھی بذمہ کمپنی ہے

ہم کو کسی بھی وقت کال کریں ہم آپکو ٹور کے متعلق پورے طور پر آگاہ کریں گی

For More Help
T-PK +92 (322) 50-222-50
T-US +1 (909) 326-0788
Email: info@pakistanis.pk

Contact info

Pk: +92.322.5022250

USA: +1 786 766 9876

Skype: Aziz.rehman66

What’s app: 0322-5022250

Email. info@pakistanis.pk